Author Archives: zunair

سندھ اسمبلی میں ارکان گتھم گتھا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں دبئی اور لندن کا کچھ ایسا ذکر ہوا کہ ارکان اسمبلی باہم دست و گریباں ہوگئے۔ بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی شمیم ممتاز نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کسی وزیر کے بستر سے پیسے نہیں نکلے نہ ہی پیپلز پارٹی کا کوئی رکن منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ اگر دبئی کی بات کی ...

Read More »

بہتر بارڈر مینجمنٹ کے لیے طورخم پر گیٹ کی تعمیر

پاک افغان سرحد پر بہتر مینجمنٹ کی ضرورت ہے۔ اس لیے طور خم سرحد پر گیٹ کی تعمیر مکمل کی جائے گی۔ پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایسا کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ سرحد پر کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا ...

Read More »

بلاول بھٹو جیالو ں پر مہربان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی نے پارٹی کارکنوں کو پھلوں کے بادشاہ آموں کا تحفہ بھجوا دیا ہے ، لال رنگ کی پیٹیوں میں ملک بھر میں رہنماؤں اور نامور کارکنوں کو سندھڑی آم بھیجے جا رہے ہیں

Read More »

ایریزونا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست ایریزونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے اب تک پچیس سو ایکڑ سے زائد کا علاقہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، آگ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قریبی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا ہے ، ایریزونا کے گورنر نے علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کر

Read More »

لیہ میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر تشدد

لیہ میں بااثر زمیندار نے لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اپنے ہی ملازم کو درخت سے باندھ دیا اور چوبیس گھنٹے تک اسے بھوکا ، پیا سا رکھا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیا کے مطابق واقعہ کھیتوں میں کام کرتی متاثرہ شخص کی بیوی کو زمیندار کی ...

Read More »

​کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی  پر مسئلہ حل کرنے کو تیار

وزیر دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا ہے کہ  بارڈرمینجمنٹ ہماری قومی سلامتی کامعاملہ ہے ، کسی صورت پیچھےنہیں ہٹیں گے لیکن افغانستان کے ساتھ کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی پر مسئلہ حل کرنے کیلئے تیار ہیں  ، ٹی ٹی پی کے کئی رہنما افغانستان میں چھپےہوئےہیں  خواجہ آصف نے کہا  3دہائیوں سےپاکستان نےافغان ...

Read More »

​پشاور میں نالے کے پشتے میں شگاف پڑگیا

پشاور کے علاقے شیرو جھنگی میں رہائشی علاقے کے قریب سے گزرنے والے نالے کے پشتے میں شگاف پڑگیا جس سے نالے کاپانی گلاب کالونی میں داخل ہوگیا جس سے نالے کاگنداپانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑا،   متاثرہ افراد کاکہناہے   نالے کے گندے پانی سے علاقے میں مختلف امراض پھیلنے کاخدشہ ہے

Read More »

پاکستانی کی پہلی بار پروفیشنل باڈی بلڈنگ مقابلوں میں شرکت

​پاکستان پہلی بار  25 جون سے فلوریڈا میں ہونے والے پروفیشنل باڈی بلڈنگ مقابلوں میں حصہ لے گا،  پاکستانی  سلمان احمد پہلے   تن ساز ہوں گے جو ملک کی نمائندگی کریں گے، سلمان احمد ایمچر مقابلے میں مسٹر ورلڈ بھی رہ چکے ہیں

Read More »

ٹی او آر پر ڈیڈلاک، گرینڈ اپوزیشن کا اجلاس  ہفتے کو طلب

​ٹی او آرز پر ڈیڈلاک جاری ہے   جس کیلئے   گرینڈ اپوزیشن نے   اپنا ایک  بار پھر   اجلاس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں طلب کرنے کا فیصلہ کیاہے اس  سلسلے  میں اعتزاز احسن تمام جماعتوں کے سینئررہنماوں سے رابطے کریں   گے ۔ ابتدائی رابطوں میں آئندہ ہفتے اجلاس کرنے پرا تفاق کیا گیا ہے ،اجلاس میں ...

Read More »

عید کی شاپنگ کیلئے پیسے مانگنے پرشوہر نے خود کو آگ لگالی

​گوجرانوالہ میں تھانہ سول لائن کے علاقے بسم اللہ کالونی کے رہائشی محنت کش عابد کا اپنی بیوی ہما سے عید کی خریداری کے لیے خرچہ مانگنے پر جھگڑا ہو ا ،جس پر محنت کش عابد نے طیش میں آکر خود پر پٹرول چھڑک کے آگ  لگادی جس سے اس کے جسم کا ستر فیصد حصہ بری طرح جھلس گیا

Read More »