Author Archives: zunair

طورخم بارڈر کشیدگی،امریکا نے اظہار تشویش

​واشنگٹن میں  پریس بریفنگ دیتے ہوئے   ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی  کا کہنا تھا  پاکستان اور افغان افواج کے درمیان طورخم بارڈر پر حالیہ جھڑپیں  باعث تشویش ہیں  جن  میں دونوں جانب سے جانی نقصان کی   اطلاعات بھی  ہیں   محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا  سرحدی علاقے میں بھاری ہتھیاروں کی موجودگی کی اطلاعات   پریشان کن ...

Read More »

متحدہ کارکنوں کا ”را” سے تربیت کا اعتراف

​ایم کیو ایم کے کارکن فہیم مرچی اور ناصر  کچھی نے مقامی عدالت میں اقبالی بیان  قلمبند کرایا جس میں ملزموں نے نے بھارتی ایجنسی را سے دہشت گردی کی تربیت لینے کا   اعتراف کیا بیان میں کہا  وارداتوں کے لئے اسلحہ سعید بھرم دیتا تھا  وارداتیں کرنے کے بعد اسلحہ نبی بخش کے خالی پلاٹ میں چھپاتے تھے ...

Read More »

پاکستان اسٹارک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

​جمعرات کو  صبح سویرے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینچ  میں  تیزی کا رحجان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 306 پوائنٹس کا اضافہ ہوا  جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 38 ہزار 886 پوائنٹس پر پہنچ گیا

Read More »

سوات میں سیکیورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل گئی

​سوات میں مدین گرلز ھائی  اسکول میں سیکورٹی گارڈ سے اچانک گولی چلنے  سے پانچ طالبات زخمی ہو گئیں، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پہنچ گیا، زخمی طالبات کو سول اسپتال مدین منتقل کردیا گیا ،پولیس نے سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں

Read More »

طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر  دوبارہ شروع

​پاکستان کی جانب سے  طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کا کام دن رات جاری ہے  ،آئی جی ایف سی میجر جنرل شاہین مظہر  محمود اور سیکٹر کمانڈر واجد قیوم پراچہ نے گیٹ کی تعمیر کا جائزہ لیا دوسری طرف   پاک فوج کے جوان الرٹ ہیں اور کسی بھی جارحیت  کا جواب دینے کو مکمل تیار ہیں،سیکیورٹی صورت حال ...

Read More »

طاہر القادری کی دھماکے دار ری انٹری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری صبح آٹھ بجے کے قریب لاہور ائیرپورٹ پہنچے جہاں سینکڑوں کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا اور گاڑی پر گل پاشی کی گئی کارکنوں نے پارٹی پرچم اور قائد عوامی تحریک کے پوسٹر بھی اٹھا رکھے تھے ائیر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر ...

Read More »

ٹی او آرز کمیٹی، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے قبل آج ملاقات کریں گے حکومت کی جانب سے ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی کااجلاس دن 3بجے طلب کیا پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے چیمبر میں دوپہر دو بجے ہونے والے اجلاس میں ہو گا تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی  شرکا کو اپنی جماعت کے فیصلے اور سفارشات سے آگاہ کریں ...

Read More »

ٹی او آرز کیلئے حکومت کو عید تک مہلت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کے پاس عید تک مہلت ہے۔ کارکنوں کو احتجاج کے لیے تیار کرنا شروع کردیا ہے،تحقیقات نہ ہوئیں تو پھر سڑکوں پر ہوں گے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک ...

Read More »

یورو کپ میں سپین کی فتح

یورو کپ 2016 میں دفاعی چیمپئن سپین نے چیک ریپبلک کو ایک صفر سے شکست دے دی – میچ کے شروع ہی سے سپین نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور حریف ٹیم چیک ریپبلک کے کھلاڑیوں کی ایک نا چلنے دی اورسخت مقابلے کے بعد میچ جیت لیا- میچ کا واحد گول پی کے نے انیسٹا کے پاس پر کیا- ...

Read More »

عمران سازش کے ذریعے اقتدار پر قبضہ چاہتے ہیں، پرویزرشید

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سازش کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ عمران انتخابی نظام اورنتائج کوتسلیم نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ دو ہزار سولہ کے الزامات پر عمران خان دو ہزار اٹھارہ میں معافی مانگتے نظر آئیں گے۔ وزیراعظم نے اثاثے ڈکلیئر کیے ہیں اگر کوئی اور اثاثہ نکل ...

Read More »