یورو کپ 2016 میں دفاعی چیمپئن سپین نے چیک ریپبلک کو ایک صفر سے شکست دے دی –
میچ کے شروع ہی سے سپین نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور حریف ٹیم چیک ریپبلک کے کھلاڑیوں کی ایک نا چلنے دی اورسخت مقابلے کے بعد میچ جیت لیا-
میچ کا واحد گول پی کے نے انیسٹا کے پاس پر کیا-
دوسرے میچ میں سویڈن اور آئر لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا ، آئرلینڈ نے پہلے برتری حاصل کی جسے سویڈن نےاکہترویں منٹ میں برابر کر دیا- جب
سویڈن کے سٹار کھلاڑی ابراہیموچ کی شاٹ پر آئرلینڈ کے کھلاڑی کے ہیڈر سے بال گول میں چلی گئی-