ایم کیو ایم کے کارکن فہیم مرچی اور ناصر کچھی نے مقامی عدالت میں اقبالی بیان قلمبند کرایا جس میں ملزموں نے نے بھارتی ایجنسی را سے دہشت گردی کی تربیت لینے کا اعتراف کیا
بیان میں کہا وارداتوں کے لئے اسلحہ سعید بھرم دیتا تھا وارداتیں کرنے کے بعد اسلحہ نبی بخش کے خالی پلاٹ میں چھپاتے تھے ،دونوں ملزموں کے خلاف سندھ اسمبلی اور سندھ سیکریٹریٹ پر حملے کے مقدمات درج ہیں