Author Archives: zunair

کراچی: امتیازسپرسٹور بندش کیخلاف ہائیکورٹ میں

کراچی کے امتیاز سپر سٹور کی انتظامیہ نے ریلیف کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹریفک مسائل کی وجہ سے گلشن اقبال کراچی میں راشد مہناس روڈ پر سٹور کی برانچ کو دوپہر تین سے رات نو بجے تک بند رکھنے کا حکم دیا تھا۔ سٹور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ‏سارا دن سٹور بند ...

Read More »

غیرملکی فنڈنگ، تحریک انصاف مشکل میں

تحریک انصاف پارٹی فنڈ میں بے ضابطگیوں اور غیرملکی فنڈنگ پر مشکلات میں گھرنے لگی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے غیرملکی فنڈنگ اور پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات اٹھارہ جولائی تک طلب کرلی ہیں۔ پارٹی فنڈز میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر کا ...

Read More »

قومی اسمبلی میں ٹریکٹرٹرالی کا شور نہ تھما

وزیردفاع خواجہ آصف کے غیرپارلیمانی الفاظ پر تحریک انصاف کی ایم این اے شیریں مزاری نے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے ان کے بارے میں غیرپارلیمانی الفاظ استعمال کئے۔ ذاتیات پر حملہ ناقابل قبول ہے، وزیردفاع نے ذاتی طور پر معافی مانگنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ وہ اپنا استحقاق ...

Read More »

ایشائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کےلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے شورکوٹ سے خانیوال کے درمیان موٹروے کی تعمیر کے لئے قرض کی منظوری دیدی۔ برطانوی ادارہ ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ بھی 3 کروڑ40 لاکھ ڈالر کی گرانٹ دے گا ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے  موٹروے کی لمبائی 64 کلومیٹر ہوگی اور اس کی تعمیر سے پاکستان میں تجارت کو فروغ ملے گا

Read More »

سپریم کورٹ میں شربت کی بوتلیں طلب

سپریم کورٹ میں روح افزا برانڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں مخالف کمپنی روح افزا سے لفظ روح نکالنے کا مطالبہ کر رہی ہے جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی کیس کی سماعت کے دوران ججز کے دلچسپ ریماکس سامنے آئے۔ جسٹس مقبول باقر نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ ...

Read More »

ایم کیو ایم کے عامر خان کا کیس پھر ملتوی

کراچی کی  انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عامر خان کے وکیل نے موکل کے لئے دبئی جانے کی اجازت مانگی. وکیل نے دلائل دیئے کہ عامر خان کا نام ای سی ایل میں نہیں ۔ عامرخان ک پاکستان سے حج کے لئے جا کر اواپس آناظاہرکرتاہےکےوہ قانون ...

Read More »

بالی وڈ فلم ”دو لفظوں کی کہانی” ریلیز

رومنٹک فلم ”دو لفظوں کی کہانی ” میں  رندیب ہوڈا اور کاجل اگروال مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں دیپک تجوری کے ہدایت میں بننے والی  فلم کو  کو لاالمپور، ملائیشیا اور انڈیا میں فلمایا گیا

Read More »

ہاؤس فل تھری کا پہلے ہفتے سو کروڑ کا بزنس

تین جون کو ریلیز ہونے والی  بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ہاؤس فل تھری نے  پوری دنیا میں سو کروڑ کما لیے ہیں، ہدایت کار ساجد فرحاد   نے ہاؤس فل کا تیسرا سیکوئل  بنایا تھا ہاؤس فل تھری میں رتیش دیش مکھ ،ابھیشک بچن ، جیکولین فرینڈس، نرگس فخری اور لیزا ہائیڈن نے کردار ادا کیا تھا فلم ...

Read More »

وزیر اعظم تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے عوام کا دعاؤں کے لئے شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کے دعاؤں سے وزیر اعظم محمد نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ وزیر اعظم محمدنواز شریف کی ...

Read More »

ملیحہ لودھی بھی افغان مہاجرین پر برس پڑیں

نیویارک میں اقوام متحدہ کے مہاجرین اور تارکین وطن کے حوالے سے سمٹ پر خطاب میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ  پاکستان 30 لاکھ مہاجرین کا بوجھ 4 دہائیوں سے برداشت کر رہا ہے۔ رواں سال سمٹ میں اقوام عالم مہاجرین کو درپیش سنگین صورتحال کا نوٹس لے۔ مہاجرین کے مسائل کے سیاسی حل تلاش کرنے میں ...

Read More »