ایم کیو ایم کے عامر خان کا کیس پھر ملتوی

کراچی کی  انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
جس میں عامر خان کے وکیل نے موکل کے لئے دبئی جانے کی اجازت مانگی.
وکیل نے دلائل دیئے کہ عامر خان کا نام ای سی ایل میں نہیں ۔
عامرخان ک پاکستان سے حج کے لئے جا کر اواپس آناظاہرکرتاہےکےوہ قانون پرعمل کرنےپریقین رکھتےہیں۔
وکیل نے بتایا کہ اگرعامرخان 6ماہ میں دبئی نہ گئےتو ان کا ویزہ منسوخ ہوجائےگا
عدالت نے دلائل سننے کے بعد عامر خان کی روانگی کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کر لیا
کیس میں شریک ملزم منہاج قاضی کی تعلیمی اسناد کی کاپیاں عدالت میں پیش کی گئیں۔
مقدمہ میں مفرورملزمان سےمتعلق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ بھی پیش کر دیئے گئے
عدالت نے مفرور ملزمان کے ایک بار پھر باقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے
مفرورملزمان میں نعیم ملا،شہزادملا،رئیس ماما،عمران اعجازنیازی شامل
کیس کی سماعت 20 جولائی تک ملتوی

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: