ہاؤس فل تھری کا پہلے ہفتے سو کروڑ کا بزنس

تین جون کو ریلیز ہونے والی  بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ہاؤس فل تھری نے  پوری دنیا میں سو کروڑ کما لیے ہیں،

ہدایت کار ساجد فرحاد   نے ہاؤس فل کا تیسرا سیکوئل  بنایا تھا

ہاؤس فل تھری میں رتیش دیش مکھ ،ابھیشک بچن ، جیکولین فرینڈس، نرگس فخری اور لیزا ہائیڈن نے کردار ادا کیا تھا

فلم کی کامیابی پر تمام اسٹار خوش ہیں اور خطروں کے کھلاڑی نے ٹوئٹر پر فینز کا شکریہ ادا کیا

”ہاؤس فل تھری کو بڑی کامیابی  دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں”

ہاؤس فل تھری    ناڈیا والہ  گرینڈ سن  انٹرٹینمنٹ نے بنائی تھی

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: