ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
فلم میں مرکزی کردار ٹام کروز ادا کر رہے ہیں۔
فلم کی کہانی ایک انڈر کور ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام شہری کا لبادہ اوڑھے اپنے مشن کی تکمیل کے لیے سرگرداں ہے۔
فلم 21 اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔