Author Archives: zunair

شاہین ائیرلائن کی ایمرجنسی لینڈنگ، خصوصی فوٹیج

Read More »

پنجاب کے بہترین سرکاری اسکول دانش اتھارٹی کے حوالے

پنجاب بھر کے 27 بڑے اور بہترین نتائج دینے والے اسکولوں کو دانش اتھارٹی کے حوالے کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی ان اسکولوں میں  لاہور کے 13 اور راولپنڈی کے3 اسکول بھی شامل  ہیں حکومتی فیصلے  کے خلاف  اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج  ہیں اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ اسکولوں کی نج کاری کا عمل فوری طور پر روکا ...

Read More »

ڈزنی تھیم پارک شنگھائی کے افتتاح سے پہلے دھماکا

چین کے شہر شنگھائی میں ائیر پورٹ پر دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے دھماکا  ٹرمینل ٹو میں کاؤنٹر ٹو کے قریب ہوا جس کے بعد پولیس نے جگہ کو گھیرے میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں چینی میڈیا کے مطابق شنگھائی کے پڈونگ ائیرپورٹ پر   دھماک فائر کریکر کی وجہ سے ہوا ائیر پورٹ ...

Read More »

اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت

کئی روز سے اسلام آباد میں جاری پانی کا بحران سنگین ہو گیا شہر اقتدار میں پانی کی شدید قلت ہے ادھر سی ڈی اے بھی ٹینکرز کی خرابی کے باعث مختلف علاقوں میں پانی نہیں پہنچا سکی جس کی وجہ سے سی ڈی اے نے نجی ٹینکرز کو پانی کی سپلائی کا ٹھیکہ دے دیا نجی ٹینکرز  کو آٹھ ...

Read More »

دنیا کی دس خوبصورت ترین مساجد کی فہرست جاری

مسجد الحرام، مکہ مسجد نبوی، مدینہ مسجد الاقصىٰ، بیت المقدس مسجد الحسن دوئم، مراکش مسجد سلطان عمر، برونائی ظاہر مسجد، ملائیشیا فیصل مسجد، اسلام آباد مسجد التاج، بھارت بادشاہی مسجد، پاکستان سلطان مسجد، سنگاپور

Read More »

لڑکی کی آواز میں اغوا کار۔۔ ہوشیار

گھوٹکی سے آٹھ رکنی گروپ پکڑا  گیا گروہ کے ارکان لڑکی کی آواز بنا کر  مردوں کو اغواء  کرتا تھا گروپ دیگر سنگین مقدمات میں   بھی پولیس کو مطلوب تھا پولیس کو اطلاع ملی  کہ رنگ  پور میں یہ گروپ چھپا ہوا ہے  جس پر کارروائی کی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمان نے تفتیش  کے دوران متعدد افراد ...

Read More »

پی کے جاپان جائیں گے

عامر خان کی  بلاک بسٹر فلم پی کے  جاپان کے سینما میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہو گی بالی وٖ ڈ فلم پی کے میں عامر خان کے علاوہ انوشکا شرما، بومن  ایرانی اور سوشانت سنگھ نے کردار ادا کیا تھا راج کمار ہرانی کی  کی ہدایت میں بننے والی فلم نے دنیا ...

Read More »

بالی وڈ فلم جنونیت کا ڈائیلاگ پرومو آ گیا

Read More »

سعودی عرب نو گیارہ حملوں میں ملوث نہیں، سی آئی اے

امریکی ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برینن کے مطابق نائن الیون حملوں کی خفیہ رپورٹ کے اٹھائیس صفحات جلد شائع کر دیئے جائیں گے رپورٹ میں سعودی عرب کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا عرب ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں جان برینن نے بتایا کہ خفیہ رپورٹ امریکی کانگریس کے ارکان نے تیار  کی تھی انہوں ...

Read More »

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہوگا

وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا بجٹ پیش کریں گی ۔  اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بجٹ دستاویزات کی منظوری حاصل کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا کل حجم 1650ارب سے زائد ہوگا۔  پانچ سو پچاس ارب سے زائد کاترقیاتی بجٹ ہوگا ۔اسکولوں کی عمارات کی تعمیر ومرمت  کے لئے9 ارب روپے ...

Read More »