Author Archives: zunair

سینیٹرحمداللہ سے تحقیقات کیلئے چیئرمین سینیٹ سے اجازت طلب

ماروی سرمد کو گالیاں دینا سینیٹر حمد اللہ کو مہنگا پڑنے لگا، اسلام آباد پولیس نے سینیٹر سے تحقیقات کا بیان قلمبند کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد نے تھانہ کوہسار میں تحریری شکایت درج  کرائی ہے۔ رکن سینیٹ کا بیان قلمبند کی اجازت دی جائے۔

Read More »

بنگلا دیش میں 85 شدت پسند گرفتار

بنگلا دیش میں اقلیتوں اور سماجی کارکنوں پر بہیمانہ حملوں کے بعد شدت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اتوار کے روز پولیس نے پچاسی افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جمعے سے شروع کئے گئے کریک ڈاون میں اب تک پانچ ہزار سے زائد مشتبہ ملزموں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ نیشنل پولیس چیف اے کے ایم شاہد ...

Read More »

لیاری، آصفہ پانی دو پانی دو کے نعرے

آصفہ بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے گڑھ میں لوگوں کی مشکلات جاننے کے لئے لیاری جاپہنچی۔ انہوں نے  آٹھ چوک ، چاکیواڑہ اور قائد اعظم کی جائے پیدائش  وزیر مینشن کا دورہ کیا ۔ انتظامیہ نے صفائی ستھرائی کی کوششیں کی لیکن کچرے کو چھپا نہ سکے، لیاری کے مکینوں نے بھی آصفہ کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے ۔ ...

Read More »

غیرت کے نام پر قتل اسلامی کے منافی قرار

سنی اتحاد کونسل کے علما نے غیرت کے نام پر قتل کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ علمائے کرام کی جانب سے جاری کئے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ اسلام غیرت کے نام پر قتل جیسے قبیح فعل کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ اسلام نے بالغ عورتوں کو اپنی مرضی سے پسند کی شادی کا اختیاردیا ہے۔ خواتین ...

Read More »

حملے کا مذہب سے تعلق نہیں، والدعمرمتین

Read More »

حملے کا مذہب سے تعلق نہیں، والدعمرمتین

اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمر متین کے والد نے بیٹے کے اقدام پر اظہار معذرت کرلیا۔ امریکی ٹی وی این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو ماہ پہلے عمرمتین نے دو مردوں کو غیراخلاقی حرکات کرتے دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت نہیں جانتے تھے کہ ان کا ...

Read More »

ٹی وی پروگرام پر پیمرا کا ایکشن

پیمرا نے اپنے نوٹس میں ایسے پروگرام نشر کرنے کو ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا جو جان بوجھ کر ریٹنگ بڑھانے کے لیے کیا گیا ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے پروگرام کے متنازع حصے پر ملک میں مختلف سماجی حلقوں اور انٹرنیٹ پر ایک بحث جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل “نیوز ون” کے ...

Read More »

شام میں فضائی حملے، 5 بچوں سمیت 26 افراد ہلاک

شورش زدہ ملک شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں شامی حکومت یا روس کی جانب سے کئے گئے فضائی حملے میں بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کے شامی مبصر گروپ کے مطابق حملے میں ایک بازار کو نشانہ بنایا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ حملے میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ...

Read More »

پاؤں کا درد ٹھیک کرنے کے لئے انتہائی آسان طریقہ

پاﺅں میں درد ہوجائے تو انسان کے لئے چلناپھرنابھی دوبھر ہوجاتا ہے اور ادویات اور درد کش ادویات کھاکر آرام آنے کی بجائے معدے کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں،آئیے آپ کو پاﺅں کے درد ٹھیک کرنے کے لئے آسان طریقے بتاتے ہیں۔ ٹینس بال کو زمین پر رکھیں اور اس کے اوپر اپنے پاﺅں کو اس طریقے سے رکھیں کہ ...

Read More »

کھلاڑی عید کے بعد سڑکوں پر ہوں گے

تحریک انصاف نے ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی میں مسلسل ڈیڈلاک پر حکمت عملی طے کرلی ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں پارٹی اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ پانامالیکس پر کارکنوں کو متحرک کرنے اورعید کے بعد آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمران خان نے رہنماؤں  کو ہدایت کی کہ  کارکنوں ...

Read More »