Author Archives: zunair

موٹرولا نے ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑدیا۔

موٹرولا نے اپنے 2 نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں اور ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے ہیڈ فون جیک کو اپنی ڈیوائسز سے باہر کردیا ہے۔ موٹو زی اور موٹو زی فورس دنیا کے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جن میں ہیڈ فون جیک کو نکال دیا گیا ہے۔ یہ کافی بڑی پیشرفت ...

Read More »

وزیراعظم کی ہائیڈپارک میں چہل قدمی

لندن میں دل کے بائی پاس کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ ہائیڈ پارک میں جاپہنچے پاکستانی وزیراعظم اور خاتون اول کافی دیر تک پارک میں چہل قدمی کرتے رہے۔ اس موقع پر وزیراعظم ہشاش بشاش دکھائی دیئے

Read More »

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پر روانہ

  کپتان ثنا میر کا خصوصی ویڈیو پیغام    

Read More »

ٹین چوائس ایوارڈز کے لیے پریانکا چوپڑا نامزد

اپنے ٹوئیٹ میں پریانکا چوپڑاکا کہنا تھا کہ وہ کوائنٹیکو میں اپنے کردار پر ٹین چوائس ایوارڈ میں نامزدگی پر بہت پرجوش ہیں پریانکا چوپڑا کو ‘ چوائس ٹی وی بریک آﺅٹ اسٹار’ کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں پیپلز چوائس ایوارڈز 2016 میں کوائنٹیکو کے کردار پر فیورٹ ایکٹریس کا ایوارڈ جیتا تھا۔ ...

Read More »

نائن الیون کے بعد بدترین حملہ، اورلینڈو نائٹ کلب میں 50 قتل

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 50 افراد کو قتل کر ڈالا۔ ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں رات دو بجے فائرنگ کی گئی، جس میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے۔ حملہ آور نے متعدد افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ پولیس نے صبح پانچ بجے آپریشن شروع کیا۔ نو اہلکار کلب ...

Read More »

ٹی او آرز: تحریک انصاف کا اپوزیشن سے مزید مشاورت کا فیصلہ

تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے قواعد و ضوابط پر اپوزیشن جماعتوں سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ٹی او آرز کمیٹی میں تحریک انصاف کے رکن شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو ٹی اوآرز کمیٹی میں ڈیڈلاک پر بریفنگ دی۔ ...

Read More »

ویانا میں نیوکلیئر سپلائی گروپ کا اجلاس غیرسرکاری قرار

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ویانا میں نیو کلیئر سپلائی گروپ کا اجلاس غیر سرکاری تھا۔ اجلاس میں گروپ میں شمولیت کے لئے صرف ارکان سے رائے مانگی گئی اور بھارت سمیت کسی ملک کو گروپ کی رکنیت ایجنڈے پر نہیں تھی این پی ٹی معاہدے پردستخط نہ کرنیوالے ممالک بھی ...

Read More »

شنگھائی ائیر پورٹ پر دھماکا

Read More »

پشاور سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور پولیس نے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام  بناتے ہو دو ملزم پکڑ لیے ،   پہاڑی پورہ پولیس نے    کارروائی کرتے گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ، جس میں 20 پستول، دو مشین گنیں اور 20 ہزار کارتوس  شامل ہیں

Read More »

وزیراعلیٰ  پنجاب قصور کے دورے پر

​وزیراعلی پنجاب شہبازشریف   نے  ریلوے اسٹیشن قصور میں لگے رمضان بازار کاجائزہ لیا اور  بیسن اور دالیں آدھ کلو کی پیکنگ میں ہر صورت  ملنے کی ہدایت کردی  وزیراعلیٰ پنجاب نے بچوں سے بھی پیا ر کیا اور چینی کے دو دو کلو کے پیکٹ مفت میں دیے   رمضان بازار کے بعد شہباز شریف نے   ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ...

Read More »