Author Archives: zunair

کشمیری حریت رہنما رہا

​مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوغلطی کا احساس ہونے پر  سید علی گیلانی، یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کو رہا کردیا اس سے پہلے یاسین ملک کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کیا گیا تھا بھارتی فوجی کالونی کی تعمیر کے خلاف ...

Read More »

فرانس میں انگلینڈاور روس کے شائقین میں جھڑپیں

پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے،، آنسو گیس کا استعمال کیا جھڑپوں کے بعد برطانوی  ٹیم کے مداحوں سے اس علاقے کو خالی کرایا گیا   میچ کے بعد بھی اسٹیڈیم میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا، فٹبال شائقین  ایک دوسرے پر جھپٹ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب مکے برسائے ایک روز پہلے بھی برطانوی ...

Read More »

کراچی  میں 8 ملزم گرفتار

​کراچی کے  مختلف علاقوں سےپولیس نے 8 ملزموں اور 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ سرجانی ٹاؤن سے 2 افغان باشندے بھی پکڑ لیے گئے  پولیس کے مطابق گرفتار ملزم متعدد مقدمات میں ملوث ہیں،محمود آباد سے  پولیس نے  ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،،،ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم 12 اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا ...

Read More »

یورو فٹبال کپ  نتیجے کیا رہے؟

​ویلز اور سلواکیہ کے درمیان  میں میں پہلا گول  ویلز کے گیرتھ بیل نے دس ویں منٹ میں  کیا  اکسٹھ ویں منٹ میں سلواکیہ کے آنڈریج نے گول  کیا تو میچ برابر ہوگیا اکیاسی ویں منٹ میں ویلز کے رابسن کناو نے گول داغ کر ٹیم کو فتح دلادی دوسرے میچ میں   بورڈیکس میں سوئٹزر لینڈ نے البانیہ کوہرادیا ...

Read More »

رمضان کی برکت

ماموں آپکو تو ہر کوئی ماموں ہی بنا جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ کس طرح آپ کاروبار کرتے ہیں۔ کتنی دفعہ سمجھایا ہے کہ اتنی شرافت تو شریف برادران بھی نہیں دیکھاتے۔ یہ رمضان کا مہینہ ہے۔ برکتوں کا۔۔۔ یہ برکت آپ کی کمائی میں کیوں نہیں آتی۔ دل بڑا کریں اور ہمت پکڑیں پھر دیکھیں۔۔ اللہ کیسے برکت ...

Read More »

دانش کنیریا کا پی سی بی پر امتیازی سلوک کا الزام

فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دانش کنیریا کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے لیکن پی سی بی نے انہیں سپورٹ نہیں کیا جس کی وجہ سے تاحیات پابندی ...

Read More »

مستعفی وزیر عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے مستعفی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ عبدالحکیم بلوچ اسمبلی رکنیت چھوڑنے پر غور کررہے ہیں۔ وہ سندھ سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے واحد ایم این اے ہیں۔ دوسری جانب ن ...

Read More »

تائیوان میں ڈریگن بوٹ ریس

تائیوان میں سالانہ روایتی ڈریگن بوٹ  ریس  میں متعدد ٹیموں  نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ تائی پے شہر کے قریب دریائے کیلنگ میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے مقابلے ہوئے۔ ریس کے دوران کشتیوں  میں سوار اتھلیٹس چپوؤں کو تیز رفتاری سے چلاتے ہوئے مقررہ مقام تک پہنچے۔ بارش اور خراب موسم کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد ان مقابلوں ...

Read More »

ٹیکساس میں طیارہ گاڑی پر گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں پارکنگ میں کھڑی گاڑی پر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ایئرپورٹ کے قریب کھڑی ایک گاڑی پر چھوٹا طیارہ گرا۔ طیارے کی پائلٹ نے تین دفعہ لینڈنگ کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکی۔ اس حادثے میں پائلٹ سمیت تین افراد ہلاک ہوئے۔

Read More »

خیبرپختونخوا کے پن بجلی گھر انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجلی کی پیداوار پرغیرمساوی انکم ٹیکس پرتشویش کا اظہارکرتےہوئے خیبر پختونخوا کے پن بجلی گھروں کو انکم ٹیکس سے مستثنی قراردینےکی ہدایت کردی۔ کمیٹی نے لینڈ ڈیویلپرزاوربلڈرز پرسے آئندہ مالی سال سےنئے طریقہ کارکے تحت انکم ٹیکس کی وصولی کی اجازت دیدی جبکہ غیرملکی ٹرسٹوں کی رجسٹریشن پرلائی گئی ترمیم مسترد کردی۔ آئندہ مالی ...

Read More »