ویلز اور سلواکیہ کے درمیان میں میں پہلا گول ویلز کے گیرتھ بیل نے دس ویں منٹ میں کیا
اکسٹھ ویں منٹ میں سلواکیہ کے آنڈریج نے گول کیا تو میچ برابر ہوگیا
اکیاسی ویں منٹ میں ویلز کے رابسن کناو نے گول داغ کر ٹیم کو فتح دلادی
دوسرے میچ میں بورڈیکس میں سوئٹزر لینڈ نے البانیہ کوہرادیا
فاتح ٹیم کے فابیان کا پہلے ہاف کے پانچویں منٹ میں کیا گیا گول فیصلہ کن ثابت ہوا
تیسرے میچ میں مارسیلی میں روس کاسامنا مضبوط حریف انگلینڈ سے ہوا ، پہلے ہاف میں میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
دوسرے ہاف کے 73ویں منٹ میں انگلینڈ کے کھلاڑی ایرک دائرنے گول کیا
کھیل ختم ہونے سے ایک منٹ پہلے روسی کھلاڑی نے گول کر دیا جس سے میچ برابر ہوگیا