پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے،، آنسو گیس کا استعمال کیا
جھڑپوں کے بعد برطانوی ٹیم کے مداحوں سے اس علاقے کو خالی کرایا گیا
میچ کے بعد بھی اسٹیڈیم میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا، فٹبال شائقین ایک دوسرے پر جھپٹ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب مکے برسائے
ایک روز پہلے بھی برطانوی شائقین اور مقامی نوجوانوں میں جھڑپیں ہوئی تھیں