Author Archives: zunair

لڑکی کے گھر میں لڑکے کی موت خودکشی یا قتل؟

پسند کی شادی کا خواہش مند پتوکی کا نوجوان لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جان کی بازی ہار گیا۔ اشفاق اسماعیل نگر کی مہوش سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی کی والدہ نے رشتہ دینے پر راضی نہیں تھی۔ ہفتے کی صبح اشفاق مہوش کے گھر آیا۔ جہاں اس نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے لڑکی کی بہن ...

Read More »

اڑتا پنجاب 17 جون کو ریلیز ہو رہی ہے

Read More »

 کیا کرینہ ماں بننے والی ہیں؟

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جو کہ سیف علی خان کی اہلیہ ہیں، کہتی ہیں ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وہ ماں بننے والی ہیں یہ افواہیں تب پھیلایں جب ان کی ایک تصویر منظر عام پر آئی جس میں لوگوں کو لگتا تھا کہ وہ امید سے ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ” ...

Read More »

دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کو ون ڈۓ اور ٹی ٹوینٹی میں کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف دیا ہے۔ شہریار خان نے لاہور میں میڈیا کو بتایا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش ہے ...

Read More »

فالسہ دل، جگر، قے اور ہچکی کے لئے مفید ہے

روزمرہ کی خوراک کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے انسانیت کو خوش رنگ، خوش ذائقہ اور فرحت بخش پھلوں کے عظیم تحفے سے بھی نوازا ہے۔ فالسہ نعمت خداوندی میں سے ایک بہترین تحفہ ہے جو خوشنما ہونے کے ساتھ ساتھ خوش ذائقہ بھی ہے اور یہ ہمیں موسم گرما کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس کا رنگ سرخ ...

Read More »

ٹریفک حادثات میں 13 افراد ہلاک

سوات کے قریب جیپ دریا میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ڈوب گئے۔ مینگورہ سے کالام جاتے ہوئے جیپ بحرین میں دریائے سوات میں جاگری۔ حادثے میں بہادر سید، اس کی بیوی، بیٹی اور دو بیٹے عمراور حبیب ڈوب گئے۔ پنڈدادنخان میں کھیوڑہ روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں آفتاب، اس کی ...

Read More »

بھارت کی ننھی حسینہ ینگ مس یونیورس

بھارتی ریاست کیرالہ کی بیٹھوول اجمل نے دی لٹل مس پرنسس آف ایشیا دو ہزار سولہ کا تاج سر پر سجا لیا۔ ساتویں کلاس کی طالبعلم بیٹھوول نے جارجیا میں ستائیس ممالک سے آئی لڑکیوں کو شکست دی۔ دس سے تیرہ سال کی انتیس بچیاں اس مقابلے میں شریک ہوئی تھیں۔

Read More »

ذیابیطس کا علاج غبارے سے ممکن۔

برطانیہ میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے درجنوں مریضوں پر دوا کی بجائے ایک غبارے سے علاج کے تجربات کیے گئے ہیں جس میں آنتوں میں چاول کے دانے کے برابر ایک غبارہ ڈال کر اس سے شکر جذب کرنے کا کام لیا جائے گا۔ اس غبارے کو منہ کے ذریعے آنتوں کے اس حصے  تک پہنچایا جائے گا جہاں زیادہ ...

Read More »

نوازشریف کیلئے شاہی شہد

برطانیہ کے ولی عہد پرنس چارلس لندن میں  وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ پر  عیاد ت کی۔ پرنس چارلس نے نوازشریف کی عیادت کی اور کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر انہیں مبارکباد دی۔ شہزادہ چارلس نے وزیراعظم نوازشریف کو ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ پرنس چارلس ...

Read More »

شہریار خان نے پھر ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا

چیئرمین پی سی بی کو ایک بار پھر یاد آیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں کارکردگی اچھی نہیں تھی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین شہریار خان کا کہنا تھا کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا اسی کے پیش نظر ہر سال یہ کیمپ لگایا جائے گا تاکہ کھلاڑیوں کی ...

Read More »