بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جو کہ سیف علی خان کی اہلیہ ہیں، کہتی ہیں ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ وہ ماں بننے والی ہیں
یہ افواہیں تب پھیلایں جب ان کی ایک تصویر منظر عام پر آئی جس میں لوگوں کو لگتا تھا کہ وہ امید سے ہیں
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا
” میں ایک خاتون ہیں اور ماں بننا چاہتی ہوں لیکن اس وقت اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی”
کرینہ کپور کی نئی آنے والی فلم اڑتا پنجاب ہے جس میں ان کے ساتھ شاہد کپور اور عالیہ بھٹ نظر آئیں گی
فلم 17 جون کو ریلیز ہونے جا رہی ہے