چیئرمین پی سی بی کو ایک بار پھر یاد آیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں کارکردگی اچھی نہیں تھی
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین شہریار خان کا کہنا تھا کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا اسی کے پیش نظر ہر سال یہ کیمپ لگایا جائے گا تاکہ کھلاڑیوں کی فٹنس کو برقرار رکھا جا سکے
شہریارخان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میچز میں ٹیم کی کارگردگی اچھی رہی لیکن ون ڈے اور ٹی20 میں ٹیم نے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی