Tag Archives: pcb

محمدعامر کا انٹرویو

Read More »

’’وزیراعظم نے کام جا ری رکھنے کا کہا ہے‘‘

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انہیں کام جاری رکھنے کے لئے کہا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت مان لی ہے اور اب آئندہ سال اگست تک ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے شہریارخان نے بتایا کہ نوازشریف سے ملاقات میں کرکٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔ انہوں ...

Read More »

شہریار خان  چئیر مین پی سی بی رہیں گے،  وزیراعظم کا اعتماد حاصل کرلیا

لندن میں وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں وزیراعظم نے انھیں ذمہ داریاں جاری رکھنے کا کہا ہے۔ شہریار خان  آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے نواز شریف کی عیادت کی ۔ شہریار خان اور نجم سیٹھی کے درمیان ...

Read More »

سلمان اور آصف پر انگلش بورڈ کو تحفظات تھے، شہریار

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریارخان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کے بارے میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے حکام کو تحفظات تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں کہا کہ انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستانی ٹیم کے سلیکشن اور محمد عامر کے ویزے کے موقع پر انگلینڈ اینڈ ویلز ...

Read More »

دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے اظہر محمود کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کو ون ڈۓ اور ٹی ٹوینٹی میں کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف دیا ہے۔ شہریار خان نے لاہور میں میڈیا کو بتایا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش ہے ...

Read More »

شہریار خان نے پھر ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا

چیئرمین پی سی بی کو ایک بار پھر یاد آیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں کارکردگی اچھی نہیں تھی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین شہریار خان کا کہنا تھا کیمپ سے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوا اسی کے پیش نظر ہر سال یہ کیمپ لگایا جائے گا تاکہ کھلاڑیوں کی ...

Read More »

دورہ انگلینڈ، عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گراؤنڈ سے باہر رفتار کو دھیما رکھنے کے لئے خصوصی ضابطہ اخلاق بنایا گیا ہے۔ دورہ انگلینڈ میں محمد عامر کیلئے خصوصی ہدایات ٹیم انتظامیہ کو دے دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو برطانوی میڈیا سے دور رکھا جائیگا اور ان کے انٹرویوز پر پابندی ہوگی۔ محمد عامر پر انگلینڈ میں کمپنیوں ...

Read More »