مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوغلطی کا احساس ہونے پر سید علی گیلانی، یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کو رہا کردیا
اس سے پہلے یاسین ملک کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کیا گیا تھا
بھارتی فوجی کالونی کی تعمیر کے خلاف سیمینارمیں شرکت سےروکنےکیلئے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی
حریت رہنماؤں کی جانب سے سری نگر میں بھارتی حکومت کے مظالم اور فوجیوں کی کالونی کے لیے زمین حاصل کرنے کے خلاف سیمینا رکااعلان کیاگیا تھا