عامر خان کی بلاک بسٹر فلم پی کے جاپان کے سینما میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے
فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہو گی
بالی وٖ ڈ فلم پی کے میں عامر خان کے علاوہ انوشکا شرما، بومن ایرانی اور سوشانت سنگھ نے کردار ادا کیا تھا
راج کمار ہرانی کی کی ہدایت میں بننے والی فلم نے دنیا بھر میں ریکارڈ بزنس کیا تھا
فلم 19 دسمبر 2014 میں بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی تھی