چین کے شہر شنگھائی میں ائیر پورٹ پر دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے
دھماکا ٹرمینل ٹو میں کاؤنٹر ٹو کے قریب ہوا جس کے بعد پولیس نے جگہ کو گھیرے میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں
چینی میڈیا کے مطابق شنگھائی کے پڈونگ ائیرپورٹ پر دھماک فائر کریکر کی وجہ سے ہوا
ائیر پورٹ پور دھماکا اس وقت ہوا جب دو دن بعد ڈزنی تھیم پارک کا افتتاح ہونے جا رہا ہے