ایشیائی ترقیاتی بینک نے شورکوٹ سے خانیوال کے درمیان موٹروے کی تعمیر کے لئے قرض کی منظوری دیدی۔
برطانوی ادارہ ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ بھی 3 کروڑ40 لاکھ ڈالر کی گرانٹ دے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے موٹروے کی لمبائی 64 کلومیٹر ہوگی اور اس کی تعمیر سے پاکستان میں تجارت کو فروغ ملے گا