Author Archives: zunair

راحت کا نیا گانا دل لگی

Read More »

گھریلو خواتین ورکنگ ویمن سے زیادہ مطمئن

خواتین کے لئے گھر اور خاندان کی دیکھ بھال سے زیادہ خوش کن کوئی بھی چیز نہیں ہوتی۔ اس بات کو سائنس نے بھی درست ثابت کر دیا، ایک سروے میں ثابت ہوا کہ گھر میں رہنے والی مائیں باہر نوکری کرنے والی خواتین سے زیادہ خوش رہتی ہیں۔ اگر گھر رہنا اور بچوں کو سنبھالنا بھی نوکری تصور کیا ...

Read More »

​ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کیخلاف اتحاد

تہران، ماسکو اور دمشق شام اور خطے میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف مل کر لڑنے پر متحدہ ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ تہران میں تینوں ممالک کے وزرائے دفاع کی ملاقات میں کیا گیا۔ ایرانی وزیر دفاع نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کو معلوم ہونا چاہیے کہ سہ ملکی اتحاد ان ...

Read More »

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گر گئی،6 نمازی شہید

ناظم آباد میں مسجد کی چھت کا ایک حصہ گر گیا ، زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے کے وقت مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی ...

Read More »

ایان کا نام ای سی ایل سے کیوں نہیں نکالا؟ سیکریٹری داخلہ طلب

عدالتی احکامات کے باوجود ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔ جٹسس عقیل عباسی اور جسٹس ساجد بھٹی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایان علی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ ایان کے وکیل قادرخان مندو خیل نے موقف اختیار ...

Read More »

دورہ انگلینڈ، عامر کیلئے خصوصی ضابطہ اخلاق

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گراؤنڈ سے باہر رفتار کو دھیما رکھنے کے لئے خصوصی ضابطہ اخلاق بنایا گیا ہے۔ دورہ انگلینڈ میں محمد عامر کیلئے خصوصی ہدایات ٹیم انتظامیہ کو دے دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو برطانوی میڈیا سے دور رکھا جائیگا اور ان کے انٹرویوز پر پابندی ہوگی۔ محمد عامر پر انگلینڈ میں کمپنیوں ...

Read More »

روس نیٹو کو 60 گھنٹے میں شکست دے سکتا ہے

روس کی بڑھتی فوجی طاقت نے امریکا اور یورپ کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ امریکی نائب وزیردفاع مائیکل کارپنٹر نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو پیوٹن کی فوج کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے۔ کارپنٹر نے تھنک ٹینک کی رپورٹ کی تصدیق کی ہے جس کے مطابق روس صرف ساٹھ گھنٹے میں نیٹو فورسز پر غلبہ حاصل کرسکتا ہے۔ ...

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا جوڑا، سب سے زیادہ خوشیاں

خوش رہنے کے لئے انسان کو کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی یہ ثابت کر رہے ہیں برازیل کے پاؤلو ڈا سلوا اور ہووشینو۔ دونوں میاں بیوی کے قد تین فٹ سے بھی کم ہیں لیکن وہ اپنی زندگی خوشی سے گزار رہے ہیں۔ دونوں کی ملاقات دس سال پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی۔ یہ ملاقات آہستہ ...

Read More »

دلہن کو دیکھ کر دلہا کے آنسو چھلک پڑے

برطانیہ میں شادی کے دن دلہا اپنی دلہن کو دیکھ کر زاروقطار رونے لگ گیا۔ لیکن یہ آنسو غم کے نہیں بلکہ خوشی کے تھے۔ لندن کے 25 سالہ گبرائل ڈیکو کی شادی 24 سالہ انابیل سے ہوئی، جیسی ہی دلہن سامنے آئی دلہا کی ہچکیاں بندھ گئیں۔ دلہا کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی والدہ سے شرط لگائی ...

Read More »

بہترین دوست کا انحصار بھی جنس پر

دوستوں پر سب کچھ لٹانے کا جذبہ اپنی جگہ لیکن کہاں کیا خرچ کیا جائے اس میں جنس اہم کردار ادا کرتی ہے۔ امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق مرد پیسہ خرچ کرنے میں خواتین سے زیادہ سخی ہوتے ہیں۔ خواتین دوستوں کو ادھار دینے میں اتنی فراخدل نہیں ہوتیں۔ اسی تحقیق کے مطابق خواتین دوستوں کو اپنے اعضا ...

Read More »