دوستوں پر سب کچھ لٹانے کا جذبہ اپنی جگہ لیکن کہاں کیا خرچ کیا جائے اس میں جنس اہم کردار ادا کرتی ہے۔
امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق مرد پیسہ خرچ کرنے میں خواتین سے زیادہ سخی ہوتے ہیں۔ خواتین دوستوں کو ادھار دینے میں اتنی فراخدل نہیں ہوتیں۔
اسی تحقیق کے مطابق خواتین دوستوں کو اپنے اعضا عطیہ کرنے میں مردوں سے کہیں آگے ہوتی ہیں۔
خواتین دوستی کے لئے کسی بھی مصیبت میں مبتلا ہونے کو بھی تیار ہوتی ہیں۔
بشکریہ ڈیلیی میل