برطانیہ میں شادی کے دن دلہا اپنی دلہن کو دیکھ کر زاروقطار رونے لگ گیا۔
لیکن یہ آنسو غم کے نہیں بلکہ خوشی کے تھے۔
لندن کے 25 سالہ گبرائل ڈیکو کی شادی 24 سالہ انابیل سے ہوئی، جیسی ہی دلہن سامنے آئی دلہا کی ہچکیاں بندھ گئیں۔
دلہا کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی والدہ سے شرط لگائی تھی کہ وہ روئے گا نہیں لیکن اس کو اپنی دلہن اتنی خوبصورت لگی کہ وہ جذبات پر قابو نہیں رکھ پایا
بشکریہ ڈیلی میل