خوش رہنے کے لئے انسان کو کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی یہ ثابت کر رہے ہیں برازیل کے پاؤلو ڈا سلوا اور ہووشینو۔
دونوں میاں بیوی کے قد تین فٹ سے بھی کم ہیں لیکن وہ اپنی زندگی خوشی سے گزار رہے ہیں۔
دونوں کی ملاقات دس سال پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی۔
یہ ملاقات آہستہ آہستہ محبت میں تبدیل ہوگئی جس کے بعد دونوں نے شادی کرلی اور اب یہ جوڑا محبت کی مثال قائم کر رہا ہے۔