Author Archives: zunair

میں قاتل نہیں انصر نے حلیمہ کو قتل کیا، رضوان مکرگیا

ننھے عبداللہ کی ماں حلیمہ کے قتل کیس میں گرفتار ملزم رضوان عدالت میں پولیس کو دئیے گئے اعترافی بیان سے مکرگیا ہے۔ ملزم رضوان کو آج ریمانڈ کے لیے کراچی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم سانس کی تکلیف کا شکار ہے۔ ملزم نے عدالت کے روبرو کہا کہ اس کی جان ...

Read More »

کراچی میں جبری زکوۃ فطرہ لینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ترجمان رینجرز نے زبردستی زکوٰة و فطرہ جمع کرنے والوں کو پیغام دے دیا ہے جو بھی جبری فطرہ اور زکوة اکٹھا کرنے میں ملوث ہوگا ، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گئی ترجمان کا کہنا تھا شہری فطرہ اور زکوٰة کی جبری وصولی کے خلاف رینجرز کا ساتھ دیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی ...

Read More »

روزانہ ایک گھنٹے کی ڈرائیو آپ کو موٹا پےکا شکاربنا سکتی ہے۔

روزانہ ایک گھنٹہ گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کاوزن 15منٹ سے کم گاڑی ڈرائیو کرنے والوں کی نسبت 2.3کلوگرام زیادہ ہو جاتا ہے۔ آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ایک گھنٹے سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کی کمر کے گرد بھی ڈیڑھ سینٹی میٹر سے زائد خطرناک چربی جمع ہو جاتی ہےجس سے ان کی قبل از وقت ...

Read More »

فلم ”مالک” پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ کرلیا سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاشر عظیم کی درخواست کی سماعت ہوئی چیف جسٹس نے نے ریمارکس دئیے کہ ہم نے رات کو ...

Read More »

ہالی ووڈ مووی ناؤ یو سی می 2 آج بڑے پردے کی زینت بننے گی

فلم کی کہانی ہے چار جادوگروں کی جو جانے جاتے ہیں ہارس مین کے نام سے۔ سامنا ہے اس بار بھی خطرات سے سازش کو کرنا ہے بے نقاب لیکن یہ سب کرنا نہیں ہوگا اتنا آسان۔ تھرل سے بھرپورناؤ یو سی می 2 آج  بڑے پردے کی زینت بن رہی ہے۔

Read More »

دیکھنے میں ہے چھوٹا مگر کام کر سکتا ہے بڑے بڑے۔

جاپانی کمپنی ایسے ڈرون لے آئی جو آپ کے ہاتھ پر بھی باآسانی لینڈ کر سکتے ہیں یہ ڈرون اڑائے جاتے ہیں ریموٹ کنٹرولر سے، ان کے ننھے پروں کے ارد گرد  حفاظتی تار بھی لگائی گئی ہے تا کہ گھرکے اندر اڑائیں جائیں تو کسی کو زخمی نہ کریں نینو ڈرون کا وزن دو سو گرام سے بھی کم ...

Read More »

فضل اللہ کے ٹھکانوں پر کارروائی کا مطالبہ

امریکی وفد نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف  سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی  جس میں آرمی چیف نے امریکی ڈرون حملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ ہے آرمی چیف نے مطالبہ کیا کہ   افغانستان میں ملا فضل اللہ ،تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں پر کارروائی ...

Read More »

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

بھارتی پولیس  نے مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کئے مظاہرین نے  سبز ہلالی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں  اور  پنڈتوں کی آباد کاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے فوجیوں اور پنڈتوں کو صرف عارضی رہائش گاہیں ...

Read More »

طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا

شاہین ایئرلائن کی پرواز 901 کی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کراچی ایئرپورٹ پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی جس میں تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز کا ٹائر ٹیک آف کے فوری بعد پھٹ گیا تھا۔ کنٹرول ٹاور نے پائلٹ کو فوری طور پر پیغام بھجوایا جس کے بعد طیارے ...

Read More »

سلطان کا نیا گانا جگ گھومے

Read More »