شاہین ایئرلائن کی پرواز 901 کی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی ایئرپورٹ پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی جس میں تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔
اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز کا ٹائر ٹیک آف کے فوری بعد پھٹ گیا تھا۔
کنٹرول ٹاور نے پائلٹ کو فوری طور پر پیغام بھجوایا جس کے بعد طیارے کا رخ لاہور کی طرف کر دیا گیا۔
لاہور میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے طیارے کو کراچی بھیجا گیا۔