ترجمان رینجرز نے زبردستی زکوٰة و فطرہ جمع کرنے والوں کو پیغام دے دیا ہے جو بھی جبری فطرہ اور زکوة اکٹھا کرنے میں ملوث ہوگا ، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گئی
ترجمان کا کہنا تھا شہری فطرہ اور زکوٰة کی جبری وصولی کے خلاف رینجرز کا ساتھ دیں۔
شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی شخص کو ایسی سرگرمیوں میں ملوث دیکھیں تو اس کی تصویر یا ویڈیو بناکر رینجرز ہیلپ لائن پر ارسال کریں
شہری ایسی کسی بھی تنظیم یا فرد کی کال ریکارڈ کرکے بھی رینجرز کے واٹس ایپ پر نمبر 0316236996 پر بھیج سکتے ہیں