گھریلو خواتین ورکنگ ویمن سے زیادہ مطمئن

خواتین کے لئے گھر اور خاندان کی دیکھ بھال سے زیادہ خوش کن کوئی بھی چیز نہیں ہوتی۔
اس بات کو سائنس نے بھی درست ثابت کر دیا، ایک سروے میں ثابت ہوا کہ گھر میں رہنے والی مائیں باہر نوکری کرنے والی خواتین سے زیادہ خوش رہتی ہیں۔
اگر گھر رہنا اور بچوں کو سنبھالنا بھی نوکری تصور کیا جائے تو اس سے زیادہ پرسکون کام خواتین کے لئے اور کوئی نہیں ہے۔
سات میں سے صرف ایک گھریلو خاتون کا کہنا ہے کہ گھر میں رہنا انہیں اچھا نہیں لگتا جبکہ سول سرونٹ، سیلز ویمن اور باقی تمام کاموں میں یہ شرح نصف سے زائد ہے۔

x

Check Also

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

  چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر ...

%d bloggers like this: