اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے قبل آج ملاقات کریں گے
حکومت کی جانب سے ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی کااجلاس دن 3بجے طلب کیا
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے چیمبر میں دوپہر دو بجے ہونے والے اجلاس میں ہو گا
تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی شرکا کو اپنی جماعت کے فیصلے اور سفارشات سے آگاہ کریں گے
اپوزیشن جماعتیں ٹی او آرز کے حوالے سے اپنا اگلا لائحہ عمل طے کریں گی
اجلاس میں اپوزیشن پارلیمانی کمیٹی میں شرکت کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ کریں گی