Author Archives: zunair

پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی ہے اور پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی گئی، جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں1177 پوائنٹس سے زائد کی مندی ہوئی جبکہ ہانگ کانگ میں 974 پوائنٹس اوربھارت میں 1000 پوائنٹس کی کمی دیکھنے ...

Read More »

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا تاریخی فیصلہ

برطانوی عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونےکا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں 51٫9 فیصد عوام نے یورپی یونین کا ساتھ دینے کی مخالفت میں ووٹ دیے۔نتائج میں علیحدگی کے حق میں 51.9 فیصد اور مخالفت میں 48.1 فیصد ووٹ دیے ریفرنڈم میں 382 شہروں میں پولنگ ہوئی اور ٹرن آؤٹ 72.2فیصد رہا ...

Read More »

اسلام مخالف پروپیگنڈا، اربوں کی صنعت

کونسل آف امریکہ اسلام ریلیشنز اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  2008 سے 2013  کے درمیان مختلف امریکی تنظیموں نے اسلام اوار مسلمانوں سے نفرت اور خوف کے پرچار پر 200 ملین ڈالر خرچ کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 74صیہونی، عیسائی اور کچھ معرو ف تنظیموں نے یہ پیسے خرچ کیے ہیں جن کا ...

Read More »

بھارت کو این ایس جی کی رکنیت نہ ملی

بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کا چین تنہا مخالف نہیں بکہ  نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں نیوزی لینڈ ، آئرلینڈ، برازیل، ترکی اور آسٹریا سمیت کئی ممالک نے بھارتی رکنیت کی مخالفت کردی۔ ان ممالک کا مؤقف تھا  کہ این پی ٹی کا ممبر نہ ہونے کی وجہ سے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ...

Read More »

مائیکرووی اوون سے  ہونے والی بیماریاں

ہماری زندگی کو مائیکروویو اوون نے بہت آسان بنادیا ہے۔کھانا گرم کرنا ہوتواس سے آسان ترین طریقہ کوئی اور نہیں۔ لیکن  اس کے نقصانات بھی ہیں ۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس میں سے نکلنے والی شعاعیں انسانی صحت کیلئے مضر ہیں ۔۔ اب جانئے ان بیماریوں کے بارے میں جو اس سے ہوتی ہیں۔ بے خوابی مائیکروویو کی ...

Read More »

آئی فون 7 میں ہیڈفون ساکٹ نہیں ہوگی

امریکی  موبائل فون کمپنی ایپل کے نئے فون میں ہیڈفون ساکٹ نہیں ہوگی۔ آن لائن رپورٹس کے  مطابق آئی سیون میں تین اعشاریہ پانچ ملی میٹر کی ساکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ موبائل فون کو مزید باریک اور واٹرپروف بنایا جاسکے۔ ایپل کا یہ فیصلہ آئی فون کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آرہا اور امریکا ...

Read More »

جرمن سینما میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا مارا گیا

مغربی جرمنی میں ماسک  پہنے ایک  شخص نے سینما میں گھس کر کئی لوگوں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے مسلح شخص کو مار ڈالا  اور سینما گھر کو کلیئر کر دیا۔ جرمن پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کوئی دوسرا شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ ریاستی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے پاس ...

Read More »

دبئی : رمضان شراب کی فروخت پر پابندی میں نرمی

 دبئی حکام نے پہلی بار رمضان کے مہینے میں دن کے وقت شراب کی فروخت کے حوالے سے پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ ماضی میں اگر کسی نے وائن یا بیئر پینی ہوتی تھی تو اس کو افطار تک کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ دبئی کے محکمہ سیاحت اور تجارتی مارکیٹنگ نے رمضان سے قبل ہوٹلوں کو ایکبھیجاکہ رمضان میں ...

Read More »

خوبصورت ناخنوں کے نیچے جراثیم کا جہان

ہاتھوں کو اچھی طرح دھونا جراثیم کے خلاف پہلا دفاع ہے لیکن کیا آپ اپنے ناختوں کو بھی دھوتی  ہیں؟ اگر نہیں تو اب دھونا شروع کر دیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اچھی طرح ہاتھ دھونے کے بعد بھی جراثیم کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا  کیونکہ وہ ناخنوں کے اندر چھپے ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی  ...

Read More »

فوٹوگرافی کے فلٹرز بھولیں فش آئی لینز کا جادو دیکھیں

اطالوی فوٹوگرافر ریکارڈو ماریہ میلان نے فش آئی کی مدد سے امریکی خوبصورتی کے وہ مناظر اپنے کیمرے  میں قید کئے کہ جو امریکیوں نے بھی نہ دیکھے تھے۔ پینتالیس سالہ  فوٹوگرافر نے نیواڈا، اوٹاہ اور ایریزونا میں قدرت کے حسین نظاروں کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرکے یادگار بنا لیا۔ میلان کا کہنا ہے کہ وہ قدرت سے  ...

Read More »