برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا تاریخی فیصلہ

برطانوی عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونےکا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں 51٫9 فیصد عوام نے یورپی یونین کا ساتھ دینے کی مخالفت میں ووٹ دیے۔نتائج میں علیحدگی کے حق میں 51.9 فیصد اور مخالفت میں 48.1 فیصد ووٹ دیے

ریفرنڈم میں 382 شہروں میں پولنگ ہوئی اور ٹرن آؤٹ 72.2فیصد رہا

uk voting

اس سے پہلے برطانیہ میں صرف دو بار ریفرنڈم ہوئے اور یورپی یونین میں رہنے کے حق میں اور مخالفت کرنے والی مہموں کےدرمیان چار ماہ کی بحث کے بعد انعقاد کیا گیا

ریفرنڈم میں لوگوں سے سوال پوچھا گیا تھا ۔’کیا برطانیہ کو یورپی یونین کا حصہ بنے رہنا چاہیے یا یورپی یونین سے الگ ہو جانا چاہیے’؟

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: