بھارت کو این ایس جی کی رکنیت نہ ملی

بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کا چین تنہا مخالف نہیں بکہ  نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں نیوزی لینڈ ، آئرلینڈ، برازیل، ترکی اور آسٹریا سمیت کئی ممالک نے بھارتی رکنیت کی مخالفت کردی۔
ان ممالک کا مؤقف تھا  کہ این پی ٹی کا ممبر نہ ہونے کی وجہ سے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شامل نہیں کیا جاسکتا

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: