مائیکرووی اوون سے  ہونے والی بیماریاں

ہماری زندگی کو مائیکروویو اوون نے بہت آسان بنادیا ہے۔کھانا گرم کرنا ہوتواس سے آسان ترین طریقہ کوئی اور نہیں۔ لیکن  اس کے نقصانات بھی ہیں ۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس میں سے نکلنے والی شعاعیں انسانی صحت کیلئے مضر ہیں ۔۔ اب جانئے ان بیماریوں کے بارے میں جو اس سے ہوتی ہیں۔

girl-prepares-rice-microwave

بے خوابی

مائیکروویو کی وجہ سے انسانی دماغ پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اس کی ابتدائی نشانی بے خوابی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔

تھکاوٹ

اس بات کی صدیق ہوئی ہے کہ مائیکروویو کی وجہ سے جسمانی تھکاوٹ اور موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے۔

غذائیت میں کمی

س سے کھانوں کو گرم کرنے سے ان کی غذائیت کم ہوجاتی ہے ۔

کینسر

کھانا گرم کرتے ہوئے مائیکروویو سے نکلنے والی شعاعیں کھانے میں سرائیت کرجاتی ہیں اور یہ کھانا ہمارے جسم میں پہنچنے کے بعد زہر پھیلاتا ہے جس کی وجہ سے کینسر ہوسکتے ہیں۔

اینٹی آکسیڈینٹس میں کمی

کھانے میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس مائیکروویو کی شعاعوں سے کم ہونے لگتے ہیں، اور ہم دل کی بیماریوں اور بڑھتے ہوئے کولیسٹرول کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں

x

Check Also

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

  چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر ...

%d bloggers like this: