پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی ہے اور پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی گئی، جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں1177 پوائنٹس سے زائد کی مندی ہوئی جبکہ ہانگ کانگ میں 974 پوائنٹس اوربھارت میں 1000 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ سنگاپور میں 200 پوائنٹس اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کم ہوئے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: