فوٹوگرافی کے فلٹرز بھولیں فش آئی لینز کا جادو دیکھیں

اطالوی فوٹوگرافر ریکارڈو ماریہ میلان نے فش آئی کی مدد سے امریکی خوبصورتی کے وہ مناظر اپنے کیمرے  میں قید کئے کہ جو امریکیوں نے بھی نہ دیکھے تھے۔

پینتالیس سالہ  فوٹوگرافر نے نیواڈا، اوٹاہ اور ایریزونا میں قدرت کے حسین نظاروں کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرکے یادگار بنا لیا۔

میلان کا کہنا ہے کہ وہ قدرت سے  محبت کرتا ہے اور اس طرح  کے  دشوارگزار علاقوں میں گھومنے پھرنے سے اس کو تھکاوٹ کا احساس تک نہیں ہوتا۔

گرینڈ کینن کے ماتھر پوائنٹ سے  لی گئی  یادگار تصویر

گرینڈ کینن کے ماتھر پوائنٹ سے لی گئی یادگار تصویر

امریکی ریاست اوٹاہ کے نیشنل پارک کا منظر

امریکی ریاست اوٹاہ کے نیشنل پارک کا منظر

امریکی ریاست ایری زونا کی گرینڈ کینن

امریکی ریاست ایری زونا کی گرینڈ کینن

امریکی ریاست اوٹاہ کا دریائے سان جوان

امریکی ریاست اوٹاہ کا دریائے سان جوان

The_Arches_National_Park_Utah_Double_Arches_This_red_rock_wonder

امریکی ریاست اوٹاہ کا آرک نیشنل پارک جہاں دنیا میں سب سے زیادہ سنگ سیاہ کی محرابیں ہیں

امریکی ریاست اوٹاہ کا آرک نیشنل پارک جہاں دنیا میں سب سے زیادہ سنگ سیاہ کی محرابیں ہیں

x

Check Also

ٹرولز دھوم مچانے کو تیار

بال بال بچ گئے

بے ایمان لو کا ٹریلر جاری

%d bloggers like this: