آئی فون 7 میں ہیڈفون ساکٹ نہیں ہوگی

امریکی  موبائل فون کمپنی ایپل کے نئے فون میں ہیڈفون ساکٹ نہیں ہوگی۔

آن لائن رپورٹس کے  مطابق آئی سیون میں تین اعشاریہ پانچ ملی میٹر کی ساکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ موبائل فون کو مزید باریک اور واٹرپروف بنایا جاسکے۔

ایپل کا یہ فیصلہ آئی فون کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آرہا اور امریکا میں تین لاکھ لوگ ایک پٹیشن پر دستخط کرچکے ہیں جس  میں کمپنی سے مطالبہ کیا گیا ہے  کہ وہ ہیڈفون ساکٹ کو ختم نہ کرے۔

آن لائن رپورٹس کے مطابق آئی فون کے ساتھ وائرلیس ہیڈفون بھی دے گا۔

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: