جرمن سینما میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا مارا گیا

مغربی جرمنی میں ماسک  پہنے ایک  شخص نے سینما میں گھس کر کئی لوگوں کو یرغمال بنالیا۔

پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے مسلح شخص کو مار ڈالا  اور سینما گھر کو کلیئر کر دیا۔

جرمن پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کوئی دوسرا شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

ریاستی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے پاس رائفل تھی، اس میں دہشت گردی کا  عنصر نہیں، اب تک کی تحقیقات کے مطابق حملہ آور نفسیاتی مسائل کا شکار تھا۔

 

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: