وزیر دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا ہے کہ بارڈرمینجمنٹ ہماری قومی سلامتی کامعاملہ ہے ، کسی صورت پیچھےنہیں ہٹیں گے لیکن افغانستان کے ساتھ کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی پر مسئلہ حل کرنے کیلئے تیار ہیں ، ٹی ٹی پی کے کئی رہنما افغانستان میں چھپےہوئےہیں
خواجہ آصف نے کہا 3دہائیوں سےپاکستان نےافغان مہاجرین کو پناہ دیےرکھی اور تقریبا 30لاکھ افغان مہاجر قیام پذیر ہیں ، اس لیے پاک افغان تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں