Author Archives: zunair

لیبیا میں خود کش حملہ، 10 ہلاک

دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ کردیا جس میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں  حکام نے حملے کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا ہے

Read More »

بنگلہ دیش  کی ٹیم بھارت جائے گی؟

  بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم  کا اس سال دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہےتاہم حتمی فیصلہ 28 جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا ، شیڈول کچھ یوں تھا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اگست میں بھارت جانا تھی اور ایک ٹیسٹ کھیلنا تھا لیکن اطلاعات آ رہی ہیں کہ  دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہے

Read More »

اینی میٹڈ فلم ”چار صاحبزادے ” کا ٹیزر جاری

Read More »

فلم ”اڑتا پنجاب” آج ریلیز

Read More »

فلم”اڑتا پنجاب” سینما گھروں کی زینت بن گئی

تنازعات میں گھری بالی وڈ فلم اڑتا پنجاب آخر کار آج سینما گھروں کی زینت بن ہی گئی۔ فلم میں شاہد کپور، کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ فلم ریلیز سے پہلے کافی تنازعات کا شکار رہی اور سنسر بورڈ نے فلم میں کٹ لگا دیے تھے جس کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر عدالت ...

Read More »

سمندری روبوٹ  سے مون سون کی پیشن گوئی

برطانیہ اور بھارت کے سائنسدان مون سون بارشوں کی زیادہ درست طور پر پیش گوئی کرنے  کے لئے‌خلیج بنگال میں زیر آب روبوٹ چھوڑیں گے۔ بہتر پیشن گوئی سے بھارت کے اُن 200 ملین سے زائد کسانوں اور زراعت کے پیشے سے منسلک افراد کے معیار زندگی میں بڑی تبدیلی  لائے گا، جنہیں تباہ کن خشک سالی کا سامنا ہے۔ ...

Read More »

روبوٹ لیباریٹری سے بھاگ گیا

روس کے شہر پرم میں لیبارٹریز میں سائنسدان روبوٹ کو خودمختار طریقے سے کیسے حرکت کرنا سکھا رہے تھے کہ  وہ  لیباریٹری سے نکل پڑا ۔ روبوٹ لیباریٹری سے نکل کر قریبی سڑک پر آ گیا اور اس نے 50 میٹر کا سفر طے کیا اور پھر اس کی بیٹری ختم ہو گئی۔ روس کے چینل پر بھی فوٹیج چلائی ...

Read More »

بھارت میں پولیو وائرس کی واپسی

بھارتی شہر حیدرآباد میں سوریج کے پانی میں پولیو کے وائرس کی موجودگی  کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جس کے بعد شہر  کے 24 حساس علاقوں میں ’ہائی الرٹ‘ کر دیا گیا ہے۔ پولیو وائرس کی موجودگی کی اطلاع پر ایک بھرپور پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے ، جس میں ساڑھے تین لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی ...

Read More »

’کافرستان‘ میں لڑکی کا جبراً مسلمان کروانے کا الزام

شمالی پاکستان کے کیلاش قبیلے کی وادی بمبورت کے شمال مغربی ضلع چترال میں ایک لڑکی نے  جبری مذہبی تبدیلی کا الزام عائد کیا ہے۔ میں شکایت درج کروانے پر ہجوم نے دھاوا بول دیا تھا۔ جس کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس استعمال کی۔ اطلاعات کے مطابق لڑکی نے اسلام قبول کرنے کو غلطی  قرار دیا  ...

Read More »

پاکستان نے ڈرون کا مسئلہ عالمی فورم پر اٹھا دیا

اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں پاکستان کی نمائندہ تہمینہ جنجوعہ نے ڈرون حملوں کا مسئلہ اٹھا دیا ہے اور اسے پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین اور یواین چارٹر کے خلاف قرار دیا ہے۔ پاکستان میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے شہریوں کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے وکیل شہزاد اکبر  کا کہنا ہے کہ’’ایک غیرملکی دہشت ...

Read More »