بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم کا اس سال دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہےتاہم حتمی فیصلہ 28 جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا ، شیڈول کچھ یوں تھا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اگست میں بھارت جانا تھی اور ایک ٹیسٹ کھیلنا تھا لیکن اطلاعات آ رہی ہیں کہ دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہے