Tag Archives: india

بھارت نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز طے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔ سیریز میں تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔  22 سے 26 ستمبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی میزبانی کانپور کرے گا، دوسرا ٹیسٹ 30 ستمبر سے اندورجبکہ تیسرا ٹیسٹ 8 اکتوبر سے کولکتا میں کھیلا جا ئے گا۔  بھارت اور نیوزی ...

Read More »

پاکستان میں کس سے بات کریں , بھارتی وزیراعظم

  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے مفاد پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ نریندر مودی نے بھارتی وزیراعظم کی حیثیت میں اور عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی نجی ٹی وی چینل کو پہلا انٹرویو دیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کو ...

Read More »

فہد مصطفیٰ کی بالی وڈ میں انٹری

بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور پاکستانی اداکار فہد مصطفی کی فلم ’’ ایکٹر ان لا‘‘ کا پوسٹر منظر عام پر آگیا ۔  پوسٹر میں اوم پوری ایک چھتری لیے اداس کھڑے ہیں تاہم فہد مصطفی اور مہوش حیات مسکرا رہے ہیں۔پوسٹر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مہوش حیات ایک ٹی وی رپورٹر ہیں جبکہ فہد مصطفی ...

Read More »

ویرات کوہلی کا نیا ہیر اسٹائل

بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز روانگی سے  پہلےنیا ہیئر اسٹائل اپنا لیا ۔ انہوں نے   سوشل میڈیا پر اپنے مداحو ں کیلئے تصاویر جاری کی جس میں انہوں نے  اپنے بالوں کے ا نداز کو کریو کٹ کا نام دیا

Read More »

بھارت کو این ایس جی کی رکنیت نہ ملی

بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کا چین تنہا مخالف نہیں بکہ  نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں نیوزی لینڈ ، آئرلینڈ، برازیل، ترکی اور آسٹریا سمیت کئی ممالک نے بھارتی رکنیت کی مخالفت کردی۔ ان ممالک کا مؤقف تھا  کہ این پی ٹی کا ممبر نہ ہونے کی وجہ سے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ...

Read More »

امتحان کے نصف صدی بعد گولڈمیڈل

بھارت میں اکاسی سال کے ایک شخص کو امتحانات کے تقریباً نصف  صدی  کے بعد گولڈمیڈل مل گیا۔ راجستھان یونیورسٹی نے 1969 میں ہونے والے قانون کے  امتحانات میں اجیت سنگھ سنگھوی کو دوسری پوزیشن دی تھی جس کے خلاف انہوں نے عدالت میں کیس دائر کیا۔ قانون کے طالبعلم  اجیت سنگھ کی ساری زندگی قانون کی  جنگ لڑتے گزر ...

Read More »

بھارت، بہار میں بارشوں سے 93 افراد ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست  بہار میں بارشوں کے باعث  حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارت میں 2005 سے ہر سال ایسے واقعات میں تقریباً دو ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے ...

Read More »

یوٹیوب  کی 15 منٹ تک بندش

دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ترین ویڈیو سائٹ یو ٹیوب پندرہ منٹ کیلئے بند ہو گئی تھی۔ لیکن اس دوران کسی کو ایرر میسج موصول نہیں ہوا۔ کمپنی ترجمان کے مطابق یوٹیوب لگ بھگ 15 منٹ بند رہی لیکن بعد میں اس مسئلے کو حل کر لیا گیا تھا اور اب سائٹ ٹھیک کام کر رہی ہے۔  ویب سائٹ ...

Read More »

سونی سوری کی بھوک ہڑتال سے کوئی فرق نہیں پڑتا

اجیت سنگھ سونی سوری بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے سقم کلیکٹریٹ آفس کے باہر کئی دنوں سے بھوک ہڑتا ل پر بیٹھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گوپاد گاؤں میں ہونے والے حالیہ پولیس مقابلوں میں ماری گئی لڑکیوں کا ماؤ تحریک سے کوئی تعلق نہیں تھا اور پولیس نے قبائلی لڑکیوں سے زیادتی کرنے کے بعد انہیں  قتل ...

Read More »

بنگلہ دیش  کی ٹیم بھارت جائے گی؟

  بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم  کا اس سال دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہےتاہم حتمی فیصلہ 28 جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا ، شیڈول کچھ یوں تھا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اگست میں بھارت جانا تھی اور ایک ٹیسٹ کھیلنا تھا لیکن اطلاعات آ رہی ہیں کہ  دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہے

Read More »