Tag Archives: cricket

دورہ انگلینڈ کا آج سے  آغاز

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ قومی کرکٹرز کا ہیمپشائر میں تربیتی کیمپ آج اختتام پذیر ہوگا۔ ٹیم پاکستان بدھ کو ٹاونٹین روانہ ہوگی ۔ تین جولائی سےسمر سیٹ کے خلاف چار روزہ میچ شروع ہوگا۔ ساؤتھمپٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ...

Read More »

میکلم کی آل ٹائم الیون میں کوئی پاکستانی نہیں

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکلم نے اپنی آل ٹائم کرکٹ الیون کا اعلان کردیا ہے جس کے کپتان ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز ویون رچرڈز ہیں۔ برینڈن میکلم کی ٹیم کے اوپنر سچن ٹنڈولکر اور کرس گیل ہیں۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے انہوں نے رکی پونٹنگ کو رکھا ہے۔ ان کی ٹیم میں چار آسٹریلوی ...

Read More »

عامر میں دنیا کا نمبر ون بولر بننے کی صلاحیت

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ ایک بڑا امتحان ہے۔ پوری دنیا کی نظریں اس وقت فاسٹ بولر محمد عامر پر بھی ہیں جو سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پہلی بار انگلینڈ کی سرزمین پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق محمد عامر سے کافی امیدیں رکھتے ہیں۔ ساؤتھمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح ...

Read More »

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز، معاملات طے

معاہدے کے مطابق دونوں  ممالک کے درمیان رواں سال ستمبر اکتوبر میں یو اے ای میں تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ جس میں ایک ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا۔ ویٹ انڈین بورڈ نے پی سی بی کی تجاویز تسلیم کرتے ہوے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جبکہ ون ڈے سیریز ...

Read More »

انجیلو میتھیوز کا کپتانی چھوڑنے کا اشارہ

  سرلنکن کپتان انجیلو میتھیوز  ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں میں مزید توجہ دینے کیلئے ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان سے اچھا کپتان موجود ہے تو پھر و ہ اس سلسلے میں سلیکٹرز سے بات کریں گے۔

Read More »

بنگلہ دیش  کی ٹیم بھارت جائے گی؟

  بنگلہ دیشن کرکٹ ٹیم  کا اس سال دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہےتاہم حتمی فیصلہ 28 جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا ، شیڈول کچھ یوں تھا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اگست میں بھارت جانا تھی اور ایک ٹیسٹ کھیلنا تھا لیکن اطلاعات آ رہی ہیں کہ  دورہ بھارت ملتوی ہو سکتا ہے

Read More »

نئے ہیڈ کوچ کا ٹائم فریم دینے سے گریز

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے تاہم وہ ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے لیے پرعزم ہیں۔ ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑیوں کو بے خوف ...

Read More »