گوجرانوالہ میں تھانہ سول لائن کے علاقے بسم اللہ کالونی کے رہائشی محنت کش عابد کا اپنی بیوی ہما سے عید کی خریداری کے لیے خرچہ مانگنے پر جھگڑا ہو ا ،جس پر محنت کش عابد نے طیش میں آکر خود پر پٹرول چھڑک کے آگ لگادی جس سے اس کے جسم کا ستر فیصد حصہ بری طرح جھلس گیا