Author Archives: zunair

نڈال ومبلڈن سے دستبردار

  ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال اس بار ومبلڈن نہیں کھیل رہے۔ دو بار کے ومبلڈن چیمپئن بائیں کلائی کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر شائقین کو اس خبر کی اطلاع دی۔ ”جیسا کہ آپ کو اندازہ ہے کہ یہ ایک افسوس ناک فیصلہ ہے لیکن فرنچ اوپن میں زخمی ...

Read More »

امریکہ میں زخموں کو انتہائی تیزی سے ٹھیک کرنے والی ڈیوائس تیار کر لی گئی۔

ویسے تو آپ نے بندوقوں سے انسانوں کے زخمی ہونے کے بارے میں ہی سنا ہو گا لیکن اب امریکی ماہرین نے ایسی گن تیار کی ہے جس کی مدد سے ہر طرح کے زخموں خصوصاً آگ سے جلنے کے زخموں کو انتہائی تیز رفتاری سے ٹھیک کیا جا سکے گا، اس ڈیوائس کوسکن گن کا نام دیا گیا ہے۔ ...

Read More »

نئے ہیڈ کوچ کا ٹائم فریم دینے سے گریز

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے تاہم وہ ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے لیے پرعزم ہیں۔ ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑیوں کو بے خوف ...

Read More »

محمد عامر کو برطانوی ویزہ مل گیا

فاسٹ باولر محمد عامر کو برطانیہ نے ویزہ جاری کر دیا۔محمد عامر دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا حصہ ہیں۔ دوہزار دس میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد محمد عامر پہلی بار برطانیہ جا رہے ہیں۔لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سلمان بٹ ، محمد آصف اور محمد عامر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام لگا تھا ۔ تینوں کھلاڑیوں ...

Read More »

دیپکا نے 3 دن کا معاوضہ 8 کروڑ مانگ لیا

دپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ میں انٹری کے بعد فلموں اور اشتہارات میں کام کے لیے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔ بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک برانڈ کی تشہیر میں 3 دن کام کا معاوضہ 8 کروڑ مانگ لیا ہے۔ جس کے بعد وہ سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے ...

Read More »

بل گیٹس نے غربت سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ چوزے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے غربت سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا ۔ دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے مرغیاں پال کر غربت مٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے ۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزے عطیہ کیے جائیں گے۔ بل گیٹس نے ...

Read More »

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کا ایتھوپین فوج کی چھاؤنی پر حملہ،43ہلاک

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجیوں کی چھاؤنی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ہونے والی شدید جھڑپ میں ایتھوپیا کے 43فوجی ہلاک ہو گئے۔ جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کے  صومالیہ میں الشباب کے ترجمان شیخ ابومعصب کے مطابق لڑائی کے دوران ایتھوپیا کے 43 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ابو معصب کے بقول ان کے ...

Read More »

محمد علی کا یاد گار خطاب

Read More »

مرزیا کا ٹیزر آ گیا

Read More »

فلم ”مالک”  پر پابندی، فیصلہ کل ہوگا

Read More »