Author Archives: zunair

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ ڈالا

وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی قرار دے دیا۔ اس پر پی ٹی آئی ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔ خواجہ آصف نے شیریں مزاریں پرطنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ اسپیکر صاحب میری بات کے دوران بولنے والی آنٹی کی آواز تو ٹھیک کرائیں، مردانہ آواز ...

Read More »

بھارت اور امریکا ایک دوسرے کا دفاعی نظام استعمال کریں گے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر براک اوباما ایک دوسرے کے فوجی نظام کے استعمال پر رضامند ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اس دستاویز پر باقاعدہ اتفاق کیا گیا۔ اس پر نظریاتی اتفاق پہلے سے ہی تھا لیکن اب دونوں ممالک دستاویز کے قواعدوضوابط پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی حکام کے مطابق جلد اس پر ...

Read More »

امریکی صدر محمد علی کے جنازے میں نہیں جائیں گے

امریکی صدر براک اوباما لیجنڈ باکسر محمد علی کے جنازے میں شرکت نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما اور ان کی اہلیہ جمعے کو اپنی بیٹی مارلیا کے ہائی سکول کی گریجویشن تقریب میں موجود ہوں گے۔ سینئیر ایڈوائزر والیری جیرٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما اور ان کی بیوی بعد میں محمد علی کے خاندان ...

Read More »

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دفتر

دبئی میں ایک ایسے دفتر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے جو مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا ایسا کام کرتا ہوا دفتر ہے جو اس ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔ خلیجی سیاحت اور کاروباری حب میں اس ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے جو ...

Read More »

زمین جیسے تین نئے سیاروں کی دریافت

زمین کی طرح کے تین ایسے نئے سیارے دریافت  ہوئے ہیں ۔ جو تقریباانسانی رہائش کے قابل ہوسکتے ہیں۔یہ زمین کے نظام شمسی سے باہر زندگی کی تلاش میں بہت اہم پیش رفت ہے سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ تین نئے سیاروں کا ان کی جسامت اور درجہ حرارت کے حوالے سے  ہمارے نظام شمسی کے زمین ...

Read More »

کراچی: رینجرز کا فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ

کراچی: سندھ رینجرز نے پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرلیا تاہم کچھ دیر بعد اہلکار واپس چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز کو دو مطلوب افراد کی تلاش تھی جو اطلاعات کے مطابق فاروق ستار کے گھر میں موجود تھے، ایم کیو ایم کے ترجمان نے فاروق ستار ...

Read More »

دنیا کا حیران کن گائوں!جہاں صرف 3 گھنٹے کا دن ہوتا ہے

عمان کے نواحی گائوں”وکان ”میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتاہے جہاں سال کے 12مہینے صرف3 یا زیادہ سے زیادہ 3گھنٹے 50 منٹ کا دن ہوتا ہے اور لوگ اوسط کے حساب سے روزے رکھتے ہیں۔ عمان  کے اخبارات کےمطابق وکان میں دن 11بجے کے قریب سورج نکلتا ہے اور اڑھائی بجے تک غروب ہوجاتاہے

Read More »

ہلیری کلنٹن پہلی خاتون صدارتی امیدوار نامزد

واشنگٹن: سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے صدارتی نامزدگی کے لئے مطلوبہ ڈیلی گیٹس کے ووٹ حاصل کرلئے ہیں۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلیری کلنٹن آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہوں گی۔ ہلیری کلنٹن کی نامزدگی اس لئے بھی اہم ہے کہ اس سے پہلے کوئی بھی خاتون صدارتی  امیدوار نامزد نہیں ہوئی۔

Read More »

رومانوی جوڑے  بنانے کی  ۔۔نئی ڈیٹنگ ایپلیکیشن

  جوڑے آسمان پر ضرور بنتے ہیں لیکن آج کل رشتہ کرانے والی خالہ کی جگہ، آن لائن ڈیٹنگ ایپلیکیشنز نے لے لی ہے۔ یوں تو اس مقصد کے لیے سینکڑوں ویب سائٹس اور ایپلیکشنز موجود ہیں لیکن Once نامی نئی ایپ ان سے کچھ مختلف ہے۔ عام طور پر ڈیٹنگ ایپلیکشنز فراہم کردہ تفصیلات، ان کی عادات، علاقے اور ...

Read More »

قابل تجدید توانائی، روزگار کا ذریعہ

توانائی کے قابل تجدید ذرائع جن سے اس وقت دنیا بھر میں 9.4 ملین افراد کا روزگار وابستہ ہے، عالمی افرادی قوت کے لیے روزگار کی مشین ثابت ہو رہے ہیں۔ اس شعبے میں روزگار کے نئے مواقع میں چین، برازیل اور امریکا بہت آگے ہیں۔ قابل تجدید توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی( IRENA) کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ...

Read More »