عمان کے نواحی گائوں”وکان ”میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتاہے جہاں سال کے 12مہینے صرف3 یا زیادہ سے زیادہ 3گھنٹے 50 منٹ کا دن ہوتا ہے اور لوگ اوسط کے حساب سے روزے رکھتے ہیں۔
عمان کے اخبارات کےمطابق وکان میں دن 11بجے کے قریب سورج نکلتا ہے اور اڑھائی بجے تک غروب ہوجاتاہے