Author Archives: zunair

سُپر جیٹ جلد ہی حقیقت

سڈنی سے لندن صرف دو گھنٹے کی پرواز، اس خواب کو حقیقت بنانے کے سلسلے میں ماہرین کو مزید ایک کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ ماہرین نے آسٹریلوی صحرا میں ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایک امریکی اور آسٹریلوی ملٹری ریسرچ ٹیم مشترکہ طور پر آسٹریلیا کے جنوبی حصے میں وومیرا کے مقام پر بنائی گئی دنیا ...

Read More »

انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اب فوراﹰ حذف

امریکا کی چار بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں نے ایک ایسا معاہدہ کیا ہے ۔جس کے تحت یورپی ممالک میں انٹرنیٹ پر موجود نفرت انگیز مواد کا چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر جائزہ لے کر اسے حذف کر دیا جائے گا۔ غیر قانونی اور نفرت آمیز مواد کے بارے میں یورپی یونین کے نئے ضابطہ اخلاق یا کوڈ آف کنڈکٹ میں کہا ...

Read More »

نصف سے زائد عالمی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے دور

ورلڈ بینک کے مطابق آج نو ارب آلات انٹرنیٹ سے منسلک ہیں مگر دنیا کی نصف سے زائد آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے کٹی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سے مربوط ہونا آبادی کے ایک بڑے حصے کی زندگیاں بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔ لیکن امریکہ میں قائم ایک ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی کے سینئیر وائس ...

Read More »

بحر اوقیانوس میں انٹرنیٹ کیبل بچھائی جائے گی

6,600 کلومیٹر طویل ’مریا‘ نامی کیبل امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاست ورجینیا کو سپین کے ساحلی شہر بلباؤ سے منسلک کرے گی۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن اور فیس بک انکارپوریٹڈ نے تیز رفتار آن لائن اور کلاؤڈ سروسز کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے بحر اوقیانوس کی تہہ میں ایک کیبل بچھانے پر اتفاق کیا ہے۔ مائیکروسافٹ اور فیس ...

Read More »

سمندر پر چھٹیاں کیوں اچھی لگتی ہیں؟

ایک حالیہ تحقیق میں سمندر کے نظارے کا تعلق کم ذہنی دباؤ کے ساتھ ظاہر کیا ہے۔ ہر کسی کو سمندر  کیوں اچھا لگتا ہے ؟ سوال تو بڑا عجیب ہے لیکن  اس کے پیچھے ایک سائنسی جواز بھی ہے کیونکہ ماہرین نفسیات نے سمندر کے نظارے کو خوشی کے جذبات کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔ سائنس دانوں نے سمندر ...

Read More »

والدین آپ کو کیوں آپ کے بہن یا بھائی کے نام سے پکارتے ہیں ؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ والدین آپ کو پکارنے سے پہلے دوسرے تمام بہن بھائیوں کا نام لیتے ہیں اور سب سے آخری میں ان کی زبان پر آپ کا نام آتا ہے، جس سے بچے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہوئے یہ فرض کر تے ہیں کہ یہ ان کے پسندیدہ لوگ ہیں ۔لیکن، ایک نئے سائنسی ثبوتوں کی ...

Read More »

خوشخبری: زیکا وائرس کی تشخیص کا سستا طریقہ ایجاد

اس ٹیسٹ میں انسانی ہاتھ جتنے بڑے کاغذی کارڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اگر مریض زیکا سے متاثر ہو تو کارڈ کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے۔ زیکا وائرس کی وبا ایک سال قبل کرہ ارض کے مغرب میں واقع ممالک سے شروع ہوئی تھی۔ اب 57 سے زائد ممالک اور علاقے زیکا سے متاثرہ افراد کے کیس رپورٹ کر ...

Read More »

اقتصادی بحران: کینسر سے لاکھوں اموات ہوسکتی ہیں : رپورٹ

اس رپورٹ مطابق بے روزگار ی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ اور اس کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولتوں کے مصارف میں کمی کی وجہ سے سرطان کے سبب ہونی والے اموات میں اضافہ ہوا ہے۔ 2008 کے معاشی بحران کی وجہ سے سرطان کے مرض کے باعث تقریباً پانچ لاکھ افراد جان کی بازی ہار گئے ہوں گے۔ ...

Read More »

چین اور بھارت میں ذہنی صحت کا مسلہ عام ہو رہا ہے

چین اور بھارت میں ایک تہائی سے زائد افراد ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں لیکن ان میں سے بہت کم افراد کو طبی امداد کا حصول ممکن ہو پاتا ہے۔ بھارت میں سن دو ہزار پچیس تک ذہنی مریضوں کی تعداد میں ایک چوتھائی اضافہ متوقع ہے۔ دنیا کی دو سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک یعنی بھارت اور چین ...

Read More »

نیند کا عالمی بحران

’نیند بہت اہم ہے، اس پر سمجھوتہ نہ کریں۔ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ’نیند کے عالمی بحران‘ کی بڑی وجہ سماجی سطح پر پایا جانے والا دباؤ ہے۔ سائنسدانوں نے موبائل فون کی ایک ایپلیکیشن کی مدد سے معلومات جمع کی ہیں کہ لوگ روزانہ کی بنیاد پر کتنی دیر سوتے ہیں اور ان کے جلد ...

Read More »