ملتان میں تیزاب گردی کا اندوہناک واقعہ،دہشت طاری

ملتان میں شجاع آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب  گھر  میں سوئے ہوئے خاندان پر نامعلوم افراد  نے  تیزاب پھینک دیا۔
جس سے  ۳۰ سالہ شاہد،اس کی اہلیہ، ۲۰ سالہ اقرا، ۲ سالہ بیٹی  علیشباہ اور  ایک  سالہ زارا جھلس گئی
جبکہ ایک رشتہ دار بھی لپیٹ میں آگیا
تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا
ڈاکٹرز کے مطابق بیس سالہ اقرا کا جسم ستر فیصد تک متاثر ہوا
حالت تشویشناک ہونے پر اسے ملتان نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تھانہ سٹی پولیس شجاع آباد نے تفتیش شروع کر دی۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: